7 فروری 2012 - 20:30

فيصل آباد… فيصل آباد ميں گيس کي لوڈ شيڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرين نے سنت سنگھ والا پھاٹک کے قريب ٹرين کو روک ليا ہے.

ابنا: اطلاعات کے مطابق گيس فيصل آباد ميں گيس کي صنعتوں کو گيس چوري سے روکنے کيلئے انتظاميہ نے گيس پريشر ميں کمي کر دي تاہم اسے سے گھريلو صارفين بھي شديد متاثر ہوئے اور آج انہوں نے سنت سنگھ والا کے قريب پاکستان ايکسپريس پر پتھراو? کر کے اس روک ليا.

مظاہرين ٹرين پر چڑھ گئے اورانتظاميہ کے خلاف نعرے بازي کي.  .......

/169